تعارف

میرا نام محمد عامر ہے۔ درس و تدریس سے وابستہ ہوں۔ انٹر نیٹ پر اردو قواعد کی عدم دستیابی نے اس سائیٹ کی تخلیق پر مجبور کیا۔ آن لائن اردو قواعد موجود نہیں اور اگر موجود ہیں تو اردو کے طلباء کے کسی کام کے نہیں ہیں۔ آپ کے خیالات کا منتظر ہوں اور کسی بہتری اور اغلاط کی تصیح کو خوش دلی سے قبول کیا جائے گا۔ جزاک اللہ

14 thoughts on “تعارف

  1. ماشائ اللہ آپ کی کاوش قابل قدر ہے۔اگر اس سلسلے میں ڈاکٹر شوکت سبزواری،مولوی عبالحق اور دیگر علمائے زبان کا گیا کام بھی اپلوڈ کیا جائے تو نہایت مفید ہوگا۔اور آپ کی کاوشوں کو مرتب کر کے پی ڈی ایف میں ڈاوٗنلوڈ کے لئے مہیا کیا جائے تو ایک قابل قدر اضافہ ہو گا۔

  2. ماشااللہ بہت اچھی کاوش ہے۔ میں "ٹیگ – حروفِ علّت میں دوسرے صفحے پر مُصوّتے سے مُتعلق 2۔ کو نہیں سمجھ سکی. -ِ دکھایا گیا ہے جب کہ بات لگتا ہے "آ” کی ہو رہی ہے، کُچھ وضاحت چاہیے۔
    وہاں کمنٹ نہیں کر سکتی کیونکہ آپشن نہیں ہے۔

تبصرہ کریں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.